لیڈی ٹیچر اغواء

07 نومبر 2017

دنیا پور (نامہ نگار) چک نمبر 19 ایم کی رہائشی دوشیزہ (ر) جو چک نمبر 9 ایم کے ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہے 30 اکتوبر کو سکول ڈیوٹی پر آئی اغواء ہو گئی پولیس تھانہ صدر نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر ندیم کھوجہ، عمران اور ان کے ایک نامعلوم ساتھی کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔