فراڈیے کا ریمانڈ منظور

07 نومبر 2017

ملتان ( سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بیرون ملک بھجوانیکاجھانسہ دے کررقم بٹورنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت میں ایف آئی اے کے مطابق محمد رمضا ن کو سعودی عر ب میں ملاز مت پر بھجوانے کے بہانے 2 لاکھ 50 ہزار روپے بٹورے کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد ا جمل ر حیم یا خان کے رہائشی ملزمم محمد ا جمل کو گزشتہ روز ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیاہے جس سے برآمدگی ہونی باقی ہے۔

دو فراڈیے جیل چلے گئے

ملتان (سپیشل رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے فراڈ کرنے والے دو ملزمان کو جوڈیشل ...