کرنٹ لگنے سے خاتون جھلس گئی حالت غیر

07 نومبر 2017

خانیوال ( خبرنگار) خانیوال کی رہائشی رانی زوجہ خضر کو گزشتہ روز کرنٹ لگ گیا جس سے شدید جھلس گئی جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔