کاشتکار کے گھر سے بکری چوری

07 نومبر 2017

دنیا پور(نامہ نگار) نامعلوم چور کاشتکار محمد اکرم مان کے گھر سے قیمتی بکری چرا کر لے گئے۔