اشتہاری کوپناہ دینے والا گرفتار

07 نومبر 2017

کہروڑ پکا (خبرنگار) پولیس تھانہ سٹی نے ندیم اشتہاری کو پناہ دینے پر گلزار کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔