گھر میں آتشزدگی ،سامان جل گیا Nov 07, 2017 6:42 AM, November 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) سمیجہ آباد میں واقع بشارت علی کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 2 لاکھ روپے سے زائد کا سامان جل گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+