موٹرسائیکلوں سے گر کر خاتون سمیت 5 افراد زخمی

07 نومبر 2017

خانیوال ( خبرنگار) خانیوال اور گردونواح میں موٹرسائیکلوں سے گر کر خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیا گیا۔ متاثرہ مریضوں میں طارق، اللہ دتہ، شمائلہ، علی حیدر، سلیمان شامل ہیں۔