پروفیسر محمد یعقوب کے گھر سے رقم چوری

07 نومبر 2017

میلسی(نامہ نگار) نامعلوم چور پروفیسر محمد یعقوب کے گھر داخل ہو گئے الماری کا تالا توڑ کر 45ہزار روپے کی رقم دستاویزات اور چیک چوری کر لیئے پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کر لیا ۔