تیز رفتار ٹرک ڈرائیور گرفتار

07 نومبر 2017

کہروڑ پکا(خبرنگار) پولیس تھانہ صدر نے تیز رفتاری کے الزام میں ٹرک نمبرEI160 کے ڈرائیور تنویرکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔