حضرت پیر مکی کا 829واں سالانہ عرس آج شروع ہو گا Nov 07, 2017 6:38 AM, November 07, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور ( خصوصی نامہ نگار) حضرت خواجہ عبدالعزیز المعروف حضرت پیر مکی کا 829واں سالانہ عرس مبارک آج (منگل) بعداز نماز ظہر ہوگا۔ اس سلسلہ میں محکمہ اوقاف نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+