ایکٹیو یوتھ کلب کے نام سے فلاحی تنظیم کا قیام

07 نومبر 2017

ملتان (لیڈی رپورٹر) ایکٹیو یوتھ کلب کے نام سے فلاحی تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں آصف بلال ملک اسماعیل شجرا اسد وقار عبدالوید کھوکھر سید عمران شاہ محمد علی لنگاہ محسن لنگاہ و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں بتایا گیا کہ ایکٹیو یوتھ کلب کے عہدیداران کا جلد اعلان ہو گا۔