ریلوے ہسپتال کی مرمت ،پولیس وردی کیلئے ٹینڈر طلب

07 نومبر 2017

خانیوال (خبرنگار) ریلوے ہسپتال خانیوال کی مرمت کے لیے ٹینڈر طلب کرلئے گئے ٹھیکیدار درخواستیں 22 نومبر تک جمع کرواسکتے ہیںجبکہ ریلوے پولیس کی موسم سرما کی یونیفارم کے لیے ٹینڈر طلب کرلئے گئے ہیں ٹینڈرز کے لیے درخواستیں 21 نومبر تک طلب کی گئی ہیں۔