احتساب سب کا ہونا چاہیے سلیم لغاری ، قاری اسحاق

07 نومبر 2017

ملتان (سپیشل رپورٹر) خدمت انسانیت پارٹی کے رہنمائوں محمد سلیم لغاری اور قاری محمد اسحاق خیاط نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد پیراڈائز لیکس ، کرپشن فری ورلڈ کا یقین رکھنے والے دنیا کے با اختیار رہنمائوں کیلئے مشعل راہ ہے ۔ ان رہنمائوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ احتساب سب کا ہو خواہ موجودہ وزیراعظم ہو یا سابقہ یہی شفافیت ہوگی۔