تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں ناقابل شکست بن چکی ہے : ملک فاروق اعوان

07 نومبر 2017

بورے والا(نامہ نگار)پی ٹی آئی سٹی بورے والا کے صدر ملک فاروق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں ناقابل شکست بن چکی ہے،حالیہ جلسوں میں عوام کی لاتعداد شرکت نے مافیا لیگ کو مسترد کر دیا ہے،آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سے بھرپور کامیابی حاصل کرے گی،اسحاق خاکوانی کی جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں۔ 

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...