زون چھ بی ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ

07 نومبر 2017

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)کے سی سی اے زون چھ بی ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چار میچوں کے فیصلے ہو گئے سٹی جیم خانہ نے قاسمی جیم خانہ کو تین وکٹوں سے دوسرے میچ میں نارتھ شائر کرٹ کلب نے یونٹی جیم خانہ کو127رنز تیسرے میچ میں تاج اسپورٹس نے اورنگی یو نائیٹڈ کرکٹ کلب کو ایک رن سے چوتھے میچ میں گولڈن جیم خانہ نے قصبہ اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔