سانحہ دشتیار کر کٹ فیسٹول فریال جمخانہ نے جیت لیا

07 نومبر 2017

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)افریال جمخانہ نے کورنگی الفلاح کلب کو 24رنزسے شکست دیکر سانحہ دشتیار کر کٹ فیسٹول میچ جیت لیا۔میزبان ٹیم نے 235رنز کا ٹارگٹ دیا۔ارسلان فرزند نے شاندار سینچری 106،حنیف آزاد56اور عدیل علی خان نے 27رنز بنائے،وسیم احمد نے چار،نواز اور توحید خان نے2,2وکٹیں حاصل کیں۔کورنگی الفلاح سی سی 211رنز بناسکی۔ م32شہریار30اور توحید نے15رنز بنائے۔ارسلان فرزند نے پانچ کھلاڑیوں کا آؤٹ کیا، شرجیل،ریاض خان نے دو، د اور وکٹ کیپر منصور علی مظہر نے وکٹوں کے پیچھے پانچ شکار پکڑے،میچ کے منصف عتیق صدیقی اسپورٹس آرگنائزر نے ارسلان فرزند کو مین آف دی میچ قرار دیا۔