سندھ فٹسال ایسوسی ایشن کے انتخابات، نثاراللہ شیخ صدر نامزد

07 نومبر 2017

ٹنڈوجام (نامہ نگار) سندھ فٹسال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس پاکستان فٹسال فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری عدنان ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متفقہ رائے سے سندہ فٹسال ایسوسی ایشن کے عہدیداروںکا چنائو عمل مین لایا گیا ۔ صدر نثارللہ شیخ (لاڑکانہ) سیکرٹری انوارحسین خانزادہ (ٹنڈوجام) چیف پیٹرن اطہر خانزادہ (ٹنڈوالہیار)چیرمین خیر محمد شیخ (لاڑکانہ) سینئر وائس چیئرمین گوہر رضا(کراچی) سینئر نائب صدر قمر یار خان (کراچی)سینئر نائب صدر گرلز میڈم مریم کیریو (جامشورو)نائب صدر شاہد بلوچ (میرپورخاص) عامرشیخ (کراچی) ظفرسعید (ٹنڈوجام)غیاث الدین (حیدرآباد) قدسیہ راجہ (کراچی)ایسوسی ایٹ سیکرٹری اسفندیارمنگی (سکھر) فنانس سیکرٹری شاہدولی (ٹنڈوجام) پریس سیکرٹری محمداختر (حیدرآباد)سیکرٹری رابطہ رانا شاہد (سانگھڑ)جبکہ ایگزیکٹوممبرمیںجاوید سیال (جامشورو) حاجی صغیر راجپوت (ٹنڈوجام)مظفر بلوچ (ٹنڈوالہیار) سہراب کھوسو (جیکب آباد)رائو نعیم بلو (نوابشاہ) ڈاکٹر محمد خالد(ٹنڈوجام)جنرل کونسل اجلاس میں میرپورخاص ، ٹنڈوالہیار،شہید بینظرآباد۔ سکھر ۔لاڑکانہ،جیکب آباد، جامشورو، مٹیاری، کراچی ویسٹ ،کراچی ایسٹ،کراچی سینٹرل۔کے نمائندوں نے شرکت کی۔