قصبہ بصیرہ: گھریلو جھگڑا‘ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

07 نومبر 2017

قصبہ بصیرہ‘ مظفرگڑھ (نامہ نگار) قصبہ بصیرہ میں 23 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پرگندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ عرفان قریشی ولد عبدالرحمن قریشی گورنمنٹ ہائی سکول ترکش کالونی میں سیکورٹی گارڈ تعینات تھا گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...