وسندے والی: پانی کی موٹر سے کرنٹ لگنے سے 50 سالہ شخص دم توڑ گیا
وسندے والی (نامہ نگار )50 سالہ شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاںبحق تفصیل کے مطابق وسندے والی بخش والا کا رہائشی لیاقت حسین سولڑھ جس کو گھر میں موجود بجلی کی موٹر میں کرنٹ آنے سے زور دار شارٹ لگا جس سے وہ موقع پر جابحق ہو گیا ۔