نازیوں پر لکھے گئے 2ناولوں نے فرانس کا سب سے بڑا ادبی ایوا رڈ جیت لیا

07 نومبر 2017

پیرس (اے ایف پی) نازیوں پر لکھے گئے 2 ناولوں نے فرانس کا سب سے بڑا ادبی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ مصنف ایرک ولارڈ کے ناول جو ہٹلر دور کے جرمنی کی صنعت اور اقتصادی حالت کو بیان کرتا ہے نے سب سے بڑا ایوارڈ برکس گونکورٹ اپنے نام کیا ہے۔ لارڈ ردی جور (ایجنڈا) گونکورٹ پرائز میں پسندیدہ ترین رہی یہ فرانسیسی زبان کا انتہائی قابل احترام لفظ ہے۔ ایک سو ساٹھ صفحات پر مشتمل کتاب نے یہ انعام جیتا تو 49 سالہ مصنف ولارڈ کی خوشی کی انتہا نہ رہی‘ اسی طرح رینائوڈاٹ ایوارڈ‘ دی ڈس رپیرنس آف جوزف مینگلتے کے نام رہا جس کا موضوع ہولو کاسٹ اور نازیوں کے جنگی جرائم ہیں۔

غیر ادبی و ادبی

ملک کی سیاسی و سماجی صورت حال سخت غیر ادبی ہے۔ وہ چاہے میاں صاحب کی عدلیہ ...