لندن: مسجد میں ڈاک کے ذریعے مشتبہ پیکٹ موصول‘ انکوائری شروع

07 نومبر 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ریجنٹ پارک مسجد لندن میں ڈاک کے ذریعے مشتبہ پیکٹ موصول ہوا۔ پولیس کے مطابق مسجد کا ایڈمن بلاک سیل کرکے انکوائری شروع کر دی ہے۔
مشتبہ پیکٹ