سینیگال: بس اور ویگن میں تصادم 25 زائرین ہلاک

07 نومبر 2017

سنیگال (اے ایف پی) شمالی سنیگال میں بس اور ویگن میں تصادم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منی بس زائرین کو طوربا کے شہر صوفی مسلم بزرگ کے سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے جا رہی تھی، حادثہ کا شکار ہو گئی۔ ایمرجنسی کے مطابق 25 افراد ہلاک ہو گئے۔