بنگلہ دیش: امریکی بلاگر کے قتل میں ملوث ایک شخص گرفتار، ملزم نے اعتراف کر لیا: پولیس

07 نومبر 2017

ڈھاکہ( اے ایف پی) بنگلہ دیشی پولیس نے امریکی بلاگر کے قتل کے الزام میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ابو صادق سوہل کو اتوار کو گرفتار کیا گیا، مشکوک شخص کی عمر 34سال ہے اور اس کا تعلق انصار اللہ بنگلہ سے ہے جس کے روابط القاعدہ سے ہیں۔ گرفتار شخص نے بنگلہ دیشی نژاد ایوی جیت رائے کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے ۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...