ایک ماہ بعد امریکہ ترکی کے شہریوں کو محدود پیمانے پر دوبارہ ویزے دینے کا اعلان
انقرہ (اے ایف پی) ایک ماہ کی کشیدگی کے بعد امریکہ اور ترکی نے نئے اقدامات کے تحت ایک دوسرے کے شہریوں کو محدود پیمانے پر ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے امریکی سفارت کی گرفتاری کے بعد کشیدگی ہو گئی تھی۔