ذاتی اختلافات پر زمبابوے کے صدر نے نائب کوبرطرف کر دیا

07 نومبر 2017

زمبابوے(اے ایف پی) ذاتی اختلافات پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے نائب صدر کو برطرف کر دیا، زمباوے کے صدر رابرٹ مگابے کی بیوی اور نائب صدر ایمرسن ننگاگ وے درمیان جب جھگڑا شدت اختیارکرگیا تو صدر نے ایمرسن ننگاگ وے کوبرطرف کر دیا۔