میکسیکو: کوڑے کے ڈھیرے سے ٹکڑوں میں بٹی 7 نعشیں برآمد

07 نومبر 2017

میکسیکو سٹی (اے ایف پی) میکسیکو کی شورش زدہ ریاست چلیا سے 7 افراد کی گلی اور ٹکڑوں میں بٹی نعشیں کوڑے پر پھینکے گئے بیگز سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس اور ریجنل سکیورٹی اتھارٹی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا لگتا ہے افیون کا کاروبار کرنے والے گروپوں نے دشمنی پر دوسرے گینگ کے کارکنوں کو قتل کردیا۔ تصدیق نہیں ہوسکی واقعہ کی انکوائری شروع کردی گئی۔