برطانیہ میں بھارت ‘ ڈنمارک ہالینڈ اور پانامہ کے بحری جہاز پکڑے گئے

07 نومبر 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں بحری جہازوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زیرحراست بحری جہازوں کا تعلق بھارت‘ ڈنمارک‘ ہالینڈ اور پانامہ سے ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...