کراچی پورٹ کی سرگرمیاں

07 نومبر 2017

کراچی (کامرس رپورٹر) گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران کراچی بندگاہ پر بحری جہازوں سے2لاکھ51ہزار 767ٹن سامان اتارااور چڑھایا گیا اس میں2لاکھ 7ہزار287ٹن درآمدی اور44ہزار480ٹن برآمدی سامان شامل ہے،پیر کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق درآمدی سامان میں کنٹینرائزڈ کارگو 80 ہزار 224 ٹن، بلک کارگو 3 ٹن، کول 66 ہزار 810 ٹن سامان شامل ہے۔