بینک آف چائنا سرکاری طور پر پاکستان میں آپریشن شروع کریگا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بینک آف چائنا آج سرکاری طور پر پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کر دے گا۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقریب ہو گی جس میں صدر مملکت ملک کے اندر بینک کے آپریشن کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔