چھٹی ڈس ایبل نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ آئندہ ماہ کراچی میں منعقد ہو گی
پل جڑھ رھتیب(نامہ نگار)جس میں پاکستا ن بھر سے ڈس ایبل ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔انہوں نے بتایاکہ اس چیمپئن شپ کے بعد قومی ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں ٹیسٹ میچ اور ون ڈے میچز کھیلے گی۔