سری لنکاکا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

07 نومبر 2017

کولمبو(آئی این پی ) سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کوسال مینڈس، کوشل سلوا اور نوان پردیپ کو ڈراپ جبکہ دھننجایا ڈی سلوا، داسن شانکا اور اینجلو میتھیوز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔