تعلیمی بورڈ ملتان کی والی بال چیمپئن ٹیم کا ڈائریکٹر سپورٹس شاہد گجر کے خلاف احتجاجی مظاہر

07 نومبر 2017

خانیوال (خبرنگار، نامہ نگار) خانیوال تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر کالجیٹ والی بال چیمپئن شپ کی چیمپئن ٹیم نے ملتان بورڈ کے ڈائر یکٹر سپورٹس شاہد گجر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے احتجاجی اور بینرز بھی اٹھے رکھے تھے ان کا کہنا تھا کہ انہیں کالجیٹ والی بال چیمپئن شپ کا فائنل دور وز قبل خانیوال پوسٹ گریجویٹ کالج کے گرائونڈ پر ہواجس میں کانٹے دار مقابلے کے بعد پنجاب کالج ملتان نے وہاڑی کو شکست لیکن اب دو روز گزرنے کے بعدشاہد گجر نے ہمارے فائنل میچ کے نتائج کو ماننے سے انکار کر دیا وہاڑی اور خانیوال کالجز کے مابین لیگ میچ کروانے کا اعلا ن کر دیا ۔