بنگلہ دیش پریمیرلیگ میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

07 نومبر 2017

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمیرمیں (آج) منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں چٹاگانگ وائی کنگز اور کومیلا وکٹورینز جبکہ دوسرے میچ میں سلہٹ سکسرز اور راجشاہی کنگز مدمقابل ہوں گی۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...