نئی نسل کیلئے کھیل کے گرائونڈ آباد کرنا بہت ضروری ہیں، رانا اشرف

07 نومبر 2017

خانیوال (نامہ نگار+خبر نگار+نمائندہ نوائے وقت) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر رانا محمداشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نئی نسل کیلئے کھیل کے گرائونڈ آباد کرنا بہت ضروری ہیں حکومت کھیلوں پر زیادہ سے زیادہ توجہ دے کھیل کے گراونڈ آباد ہونگے توملک آباد ہوگا ملک کا نام روشن ہوگا انہوں نے کہاکہ فٹ بال کے نام پر کرپشن نہ کی جائے فٹ بال ہمارے ملک کا بڑا آثاثہ ہے اس کو بچانے کیلئے ہم دن رات ایک کر دیں گے۔