جانباز فٹبال کلب نے عثمان کلب کو ایک گول سے ہرا دیا

07 نومبر 2017

خانیوال (خبرنگار+نامہ نگار) جانباز فٹ بال کلب 168/10Rخانیوال اور عثمان فٹ بال کلب جہانیاں کے درمیان میچ 12:AHمیں کھیلا گیا جس میں پہلے دوسرے ہاف میں جانباز فٹ بال کلب کے فیصل ہاک آرمی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی ایک گول اسماعیل عرف لالہ نے کیا اس طرح یہ میچ جانباز کلب 2-1سے عثمان کلب جہانیاں سے جیت لیا ۔سابقہ کپتان فہیم اشرف نے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ۔