جرمنی کی جولیا جارجز نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایلیٹ ٹرافی اپنے نام کر لی

07 نومبر 2017

بیجنگ(آئی این پی ) جرمنی کی جولیا جارجز نے ایلیٹ ٹینس ٹرافی ایونٹ اپنے نام کر لیا ہے ۔ گزشتہ روز چین میں کھیلے گئے ایونٹ کے ویمنز سنگل مقابلوں کے فائنل میں جرمنی کی جولیا جارجز نے امریکہ کی کوکو وینڈے کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 7-5 اور 6-1 رہا ۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...