شاہد اقبال ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات کو ڈی جی پی آر کا اضافی چارج دیدیا گیا
لاہور (سپپشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اقبال ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اطلاعات کو ڈی جی پی آر پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ چارج کمشنر لاہور کے پاس تھا ان کے پاس سیکرٹری اطلاعات کا بھی چارج ہے۔
ایڈیشنل سیکرٹری/ چارج