پیراڈائز پیپرز میں نام، بھارتی جندال سٹیل کے شیئرز کی قیمت گر گئی
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت کی سٹیل فرم جندال سٹیل کے مالکان کا نام پیراڈائز پیپرز میں آنے کے بعد بھارت میں جندال سٹیل کے شیئرز کی قیمتیں گر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 714 افراد جن میں سیاست دان‘ بالی وڈ کے فنکار شامل ہیں۔ کے نام پیراڈائز پیپرز میں شامل ہیں۔
جندال سٹیل