کو ٹ ادو سو شل ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام معذور بچوں کیلئے اولمپیک گیم کا انعقاد

07 نومبر 2017

کوٹ ادو(کورٹ رپورٹر) سپیشل اولمپیک آف پاکستان پنجاب اور جبران خالد فاونڈیشن پر لائف کے تعاون سے خصوصی بچوں کے لیے اولمپیک گیمز کا انعقاد کیا گیا اولمپیک گیمز کے خصوصی مہمان بلدیہ چئیرمین شاہد بریارتھے اولمپیکآف پاکستان کے تعاون سے کوٹ ادو کی تاریخ میں پہلی بار اولمپیک گیم ہوئی اولمپیک گیمز کا مقصد معذور بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھی گیمز میں میں تحصیل بھر کے 300 سے زائد معزور بچوں نے والدین سمیت شرکت کی اور کھیلوں میں حصہ لیا۔