عوام نے دھرنا دینے والوں کو بری طرح مسترد کردیا: دانیال عزیز

07 نومبر 2017

شکرگڑھ (صباح نےوز )وفاقی وزےرنجکاری دانےال عزےز نے کہا ہے کہ عوام نے دھرنا دےنے اور ترقی کی راہ مےں رکاوٹ ڈالنے والوں کو بری طرح مسترد کر دےا ہے پاکستان مسلم لےگ ن کے دور حکومت مےں کھےل کے مےدان آباد ہو گئے پر امن و خوشحال ملک کا خواب پورا ہو رہا ہے بزرگان دےن نے سختےاں تکلےفےں برداشت کر کے لوگوں کو سےدھی راہ دکھائی یہی وجہ ہے کہ آج انکے مزارات روشن ہےں اور لوگ اپنے من کی مرادےں پا رہے ہےں مےلے ہماری ثقافت کا حصہ اور تفرےح کا شاندار زرےعہ ہےں کھےل کود نوجوانوں کا بہترےن مشغلہ ہے جس سے نوجوان بری صحبت سے بچ سکتے ہےں ان خےالات کا اظہار دانےال عزےز نے شکرگڑھ کے نواحی قصبہ خانپور گوجراں مےں معروف روحانی شخصےت حضرت بابا امام شاہ سرکار کے سالانہ عرس مبارک مےلہ کی تقرےبات نمائشی کبڈی مےچ کے جلسہ تقسےم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کےا ،وائس چئےرمےن ضلع کونسل نارووالرانا ضرار احمد نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل انکی اولےن ترجےح ہے۔
دانیال عزیز