مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی 155ویں برسی آج منائی جائے گی
احمد یار (صباح نیوز) مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی 155ویں برسی آج منائی جائے گی۔ وہ 24اکتوبر 1775کو پیدا ہوئے تھے اور اپنے والد اکبر شاہ ثانی کی وفات کے بعد 29ستمبر 1837کو تخت نشین ہوئے اور 7نومبر 1862کو حالت جلا وطنی میں وفات پا گئے تھے۔
بہادر شاہ ظفر