محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے تین ڈائریکٹر تبدیل کردیئے گئے

07 نومبر 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے تین ڈائریکٹر تبدیل کردئے گئے ڈائریکٹرریجن سے محمد آصف کو صوبائی سیکرٹری آفس ، رانا قمرالحسن کو ریجن سی لاہور ، عاصم امین کو آڈٹ اینڈ انفورسمنٹ تعینات کردیا گیا اس سلسلے میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب ڈاکٹر احمد بلال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

ڈائریکٹر تبدیل