ماحولیات کے استحصال کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا

07 نومبر 2017

احمد یار( صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کے استحصال کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصد جنگ اور مسلح تصادم کے دوران ماحولیات کے استحصال کی روک تھام کیلئے سد باب کرنا تھا۔
عالمی دن