علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر 2017ءکے فائنل امتحانات 20 نومبر سے شروع ہونگے
اسلام آباد(نا مہ نگار) علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹربہار 2017ءکے پی جی ڈی، ایم اے، ایم ایس سی، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے فائنل امتحانات 20 نومبر2017ء سے ملک بھر مےں اےک ساتھ شروع ہوں گے ۔ امتحانات مےں شرکت کے اہل تمام اُمےدواروں کو ڈاک کے ذرےعہ رول نمبر سلپ ارسال کر دی گئی ہیں۔ طلبہ کی سہولت کے لئے رول نمبر سلپس ےونےورسٹی کی وےب سائٹ www.aiou.edu.pk پر بھی جاری کردی گئی ہیں۔ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کرکے حاصل کی گئی رول نمبر سلپ بھی امتحان میں شرکت کے لئے قابل قبول ہوگی۔