لندن: وزیر خزانہ کا ہسپتال میں طبی معائنہ ، اس ہفتے مزید ٹیسٹ ہوں گے

07 نومبر 2017

قلندن( نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن کے ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈاکٹرز سے مشاورت کی اسحاق ڈار کے اس ہفتے مزید ٹیسٹ ہوں گے۔
اسحاق ڈار