جنوبی ایشیاء کی فرنیچر مارکیٹ میں وسعت کی بہت گنجائش ہے: میاں کاشف

07 نومبر 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ جنوبی ایشیاء کی فرنیچر مارکیٹ میں وسعت کی بہت زیادہ گنجائش ہے اور اگر سارک کے ممبر ممالک اپنی فرنیچر کی صنعت کو جدید ترین تقاضوں کے مطابق استوار کریں اور اس کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔