ڈاکٹرعزیز حیدر لاہور لیڈز یو نیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن فیکلٹی کے ڈین مقرر

07 نومبر 2017

لاہور (پ ر) پروفیسر ڈاکٹرعزیز حیدر لاہور لیڈز یو نیورسٹی میں بزنس ایڈمنسٹریشن فیکلٹی کے ڈین تعینات کر دیا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹرعزیز حیدر بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبہ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اـس قبل وہ مختلف محکموں میں گراں قدر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹرعزیز حیدر ٹیوٹا میں بطور زونل مینجر اور نمل یونیورسٹی میں بطور کام کر چکے ہیں۔ درس و تدریس کے شعبے میں اُنکو نمایاں مقام حاصل ہے۔