فیڈریشن الیکشن: یونائیٹڈ بزنس گروپ نے ملک بھر میں انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا

07 نومبر 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دسمبر آخری ہفتہ میں ہونے والے آئندہ سالانہ انتخابات کے لئے ملک بھر میں انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔