بنک آف چائنا آج سرکاری طور پر پاکستان میں آپریشن شروع کریگا

07 نومبر 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بنک آف چائنا آج سرکاری طور پر پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کر دیگا۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقریب ہو گی جس میں صدر مملکت ملک کے اندر بنک کے آپریشن کا باضابطہ افتتاح کرینگے۔