ایف بی آر افسروں حبیب اﷲ اور نوشاد علی نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے گریڈ 21 کے افسر حبیب اﷲ خان نے چیف کمشنر ایل ٹی یو اسلام آباد اور گریڈ 21 کےافسر نوشاد علی خان نے ممبر ایف بی آر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔